نئی دہلی 6 د سمبر ( ایجنسیز) ا سپیشل ڈ ائر کٹر د نیش شر ما کو تو قع ہے کہ انٹلیجنس بیو ر و کا ا گلا سر بر اہ مقرر کا جا ئے گا ۔ 1979 ء بیا چ کے آ ئی پی ایس عہد یدا ر شر ما کیر لا کیڈر سے تعلق ر کھتے ہیں ۔ ا
نکی منظو ری کے لئے دفتر و زیر اعظم کو روا نہ کر دیا گیا ہے ۔ بہا ر سے تعلق ر کھنے والے شر ما سید آ صف ا بر ا ہیم کی جگہ لینگے جن کی میعا د 31 دسمبر کو ختم ہو ر ہی ہے ۔ 1991 ء میں اپنی تعنا تی کے بعد سے ہی شرما ا نٹلیجنس بیو رو میں مختلف عہد و ں پر خد ما ت ا نجا م دے چکے ہیں ۔